the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،2مئی(ایجنسی) پہاڑی علاقوں کے جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں. اتراکھنڈ، ہماچل اور جموں و کشمیر کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات آئے دن سامنے آ رہے ہیں. جنگل کے علاقوں میں آگ لگنے کے ان



واقعات میں پہاڑی ریاست اتراکھنڈ سب سے زیادہ متاثر ہے.
میڈیا رپورٹس کے مطابق، اتراکھنڈ کے تقریبا 25،52 ہیکٹر کے علاقے آگ کی زد سے تباہ ہو گیا ہے.
وہیں، 130 سے ​​زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے. اگرچہ اس درمیان این ڈی آر ایف کا کہنا ہے کہ جنگلوں میں لگی آگ پر 70 فیصد قابو پا لیا گیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.